LYRICS of Dil Ke Mehmaan

Romanised Title: Dil Ke Mehmaan
Singer & Composer : Samyak Prasana | Rucha
Author and Copyright Holder: Mahendra Dhirajlal Kamdar

Play

Hindi Lyrics English Lyrics

Urdu Lyrics Song Explanation

دل کے مہماں ہو تم، دل میں رہو نہ آنسو بن کے پھر، آنکھوں سے بہو نہ دل کے مہماں ہو تم، دل میں رہو نہ آنسو بن کے پھر، آنکھوں سے بہو نہ منزل تو بس اب کچھ دوری پہ ہے تھوڑا تو بن کے ساتھی تم چلو نہ دل کے مہماں ہو تم، دل میں رہو نہ آنسو بن کے پھر، آنکھوں سے بہو نہ منزلیں ہم کو دیکھو مل ہی جائیں گی خوشیاں بچ کے پھر کہیں نہ جا پائیں گی اپنے دل کے جذبوں کو تم سنو گر آواز کو میری پاؤ گے وہیں پر دل کے مہماں ہو تم، دل میں رہو نہ آنسو بن کے پھر، آنکھوں سے بہو نہ تم کو بھی ہے کچھ فکر میری کہو نہ پیار تم کو بھی ذرا سا ہے کہو نہ جھوٹا ہی چاہے ہو اقرار مگر اپنوں سے پھر یوں کنارے تم کرو نہ دل کے مہماں ہو تم کہو نہ، کہو نہ، تم ہم سے یہ کہو نہ رہو نہ، رہو نہ، اِس دل میں تم رہو نہ دل کے مہماں ہو تم، دل میں رہو نہ آنسو بن کے پھر، آنکھوں سے بہو نہ

Meaning of Some Words
     

मेहमाँ – مہماں
जज़्बों – جذبوں
इक़रार - اقرار
किनारे - کنارے کرنا


Contact us

Jukox Music Private Limited

Registered Office

C-1901, Oberoi Sky City,
Dattapada Road, Borivali East,
Mumbai 400066, Maharashtra, India.

Corporate Office

A-206, Hari Om Plaza, M. G. Road,
Borivali East,
Mumbai 400066, Maharashtra, India.

DMCA.com Protection Status