اب وہ بات کہاں، وہ عبادت اب تیری چاہتوں میں کہاں، اب وہ بات کہاں، وہ عبادت اب تیری چاہتوں میں کہاں، ہم کیا کرتے امید کوئی، اب اشک حسرتوں میں کہاں۔ بس ہیں شب بھر کے مہماں، پھر رہیں گے تیرے آسمان میں کہاں، بس ہیں شب بھر کے مہماں، پھر رہیں گے تیرے آسمان میں کہاں، برسا دے بادل پیار کا کہ ٹھنڈک ایسی بارشوں میں کہاں، کہ ٹھنڈک ایسی بارشوں میں کہاں۔ شاید پتہ نہیں ان گلوں کو، شاید نادان ہیں سارے، شاید پتہ نہیں ان گلوں کو، شاید نادان ہیں سارے، جو تڑپن میرے دل میں ہے، بھنوروں کی دھڑکنوں میں کہاں۔ اب وہ بات کہاں، نہ نیند، نہ سپنوں کا کارواں اب نہ ہے وہ اہلِ دل، اب وہ بات رشتوں میں کہاں اب وہ بات کہاں، وہ رحمت اب تیری آنکھوں میں کہاں۔
रहमत – divine kindness
रि'आयतों – gestures of kindness, favours, concessions
शब-भर – only for the night
मेहमाँ - guest
आसमाँ - sky
गुलों - roses
नादाँ - naive
तड़पन - agitation
कारवाँ – large group of people travelling together, caravan
अहल-ए-दिल – people with generous and loving heart
© 2024 All Rights Reserved. Design by Sultanimator