Urdu script transliteration by Gurshabad دل میں میرے ہے، بے قراری تم سے، تو ہے گر آس پاس، تو جنوں تم سے، جاؤں دور تو میں، جاؤں کیسے تم سے، راہیں میری ساری، مل جاتی ہے تم سے، تم سے ہی پیار، تکرار بھی ہے تم سے، گزرتا ہے میرا، ہر لمحہ تم سے، تم سے ہی پیار، تکرار بھی ہے تم سے، گزرتا ہے میرا، ہر لمحہ تم سے، یہ درد میرے ہیں سارے کتنے حسین، جس میں شامل ہو تم جیسے ہو خوشی، میرے دل کی زمیں پہ جو کھلتا ہے، تو وہ دھنک، خوابوں میں جو دکھتا ہے، ہر دم دل میرا تو جو بہلاتا ہے، یہ سینے میں سانس بن کے تو چلتا ہے، تم سے ہی پیار، تکرار بھی ہے تم سے، گزرتا ہے میرا، ہر لمحہ تم سے، تم سے ہی پیار، تکرار بھی ہے تم سے، گزرتا ہے میرا، ہر لمحہ تم سے، گر تم ساتھ نہ ہوتے، خالی سا ہوتا یہ جہاں، گر تم بات نہ کرتے، ویراں سا ہوتا آشیاں، جاتی جہاں پہ یہ نظریں، دکھتی بس تنہائیاں، اب تو لگتا ہے جیسے، کائنات تم سے یہاں، تم سے ہی پیار، تکرار بھی ہے تم سے، گزرتا ہے میرا، ہر لمحہ تم سے، تم سے ہی پیار، تکرار بھی ہے تم سے، گزرتا ہے میرا، ہر لمحہ تم سے،
| शब्द | English Meaning | اُردو معنی |
|---|---|---|
| जुनूँ | Spirits | جنوں |
| धनक | Rainbow | دھنک |
| वीराँ | Desert | ویراں |
| आशियाँ | bird nest, residence, home | آشیاں |
| काइनात | World, Universe | کائنات |
© 2024 All Rights Reserved. Design by Sultanimator