Urdu script transliteration by Gurshabad تیری آنکھوں کے سوا، دل میں نہ جھانکے کوئی میں جوں ہارا ہوں دل، ایسے بھی نہ ہارے کوئی ہار کر دل جو میں جیتا ہوں جنم کی بازی جیت کر بازی جنم کی، نہ یوں تڑپے کوئی تیری آنکھوں کے سوا، دل میں نہ جھانکے کوئی نہ ملے جیتے جی چاہے، یہ جنم میں ہم تم ہو جنم اور تو نہ ہو سوا تیرے کوئی گر ہو تیرے سوا تو ہو خدا آگے کوئی میری آنکھوں کے سوا، تجھ کو نہ دیکھے کوئی تیری آنکھوں کے سوا، دل میں نہ جھانکے کوئی نہ تھی خوشبو وہ گلوں کی، نہ بہاریں کوئی تھے خیالات وہ سب اُن کے، کیا جانے کوئی ہے محبت سے بڑا نہ یہاں تحفہ کوئی یہ کرشمہ ہے خدا کا جو نہ سمجھے کوئی تیری آنکھوں کے سوا، دل میں نہ جھانکے کوئی تیری چاہت کے سوا دل میں نہ چاہیں کوئی تیری بانہوں کے سوا نہ ہو پناہیں کوئی گر محبت کے سوا اور ہو مذہب، کافر پھر سوا تیرے خدا اور نہ ہو آگے کوئی تیری آنکھوں کے سوا، دل میں نہ جھانکے کوئی۔ •
جوں — Like this, in this manner
جنم — Life, birth
بازی — Bet, game
جیتے جی — While alive, during one’s lifetime
گُلوں — Flowers, roses
خیالات — Thoughts, ideas
تحفہ — Gift, present
کرشمہ — Divine phenomenon, miracle
چاہیں — Desires, wishes
پناہیں — Shelters, places of refuge
© 2024 All Rights Reserved. Design by Sultanimator