اپنوں کا جہاں، ہوتا ہے وہاں، اپنوں کا جہاں، ہوتا ہے وہاں، ہو پیار کا بیاں، آنکھوں میں جہاں، پیار ہو تیری، سانسوں سے رواں، ہم کو لے چلو، پیار ہو جہاں، اپنوں کا جہاں، جہاں، جہاں، اپنوں کا جہاں، اپنوں کا جہاں، اپنوں کا جہاں، کوئی نہ ہو اور دوجا درمیاں، آنکھوں میں تیری میرا آشیاں، تیرے بن ملے مجھے وہ کہاں، ہوتا بھی ہے کیا دوجا کوئی مکاں، کوئی نہ ہو اور دوجا درمیاں، آنکھوں میں تیری میرا آشیاں، تیرے بن ملے مجھے وہ کہاں، ہوتا بھی ہے کیا دوجا کوئی مکاں، جب ہوش ملا ٹوٹا بادباں، ہے کہاں تو اے میرے ہم-رہاں، میرے ہم-رہاں، جب ہوش ملا ٹوٹا بادباں، ہے کہاں تو اے میرے ہم-رہاں، طوفاں ہی تھا بس میرا کارواں، دل ہی میرا شاید تھا نا-تواں، ہم کو لے چلو، پیار ہو جہاں، اپنوں کا جہاں، جہاں، جہاں، اپنوں کا جہاں، اپنوں کا جہاں، اپنوں کا جہاں، کوئی نہ ہو اور دوجا درمیاں، آنکھوں میں تیری میرا آشیاں، تیرے بن ملے مجھے وہ کہاں، ہوتا بھی ہے کیا دوجا کوئی مکاں، کوئی نہ ہو اور دوجا درمیاں، آنکھوں میں تیری میرا آشیاں، تیرے بن ملے مجھے وہ کہاں، ہوتا بھی ہے کیا دوجا کوئی مکاں، پوچھو تم مجھے، مجھ کو ہے پتا، ہوتا ہے کیا یہ رشتوں کا نشہ، وہ دعا کرے اور ملے صلہ، میں دعا کروں اور وہ ہو خدا، اپنوں کا جہاں، جہاں، جہاں، اپنوں کا جہاں، اپنوں کا جہاں، اپنوں کا جہاں،
बयाँ – expression
रवाँ – flowing
दूजा - another
दरमियाँ - in between
आशियाँ, मकाँ – residence
बादबाँ – mast or sail of a ship
हम-रहाँ – one who co-travels
तूफ़ाँ – storm
कारवाँ – caravan
ना-तुवाँ – weak
© 2024 All Rights Reserved. Design by Sultanimator