Urdu script transliteration by Gurshabad اب وہ دور کہاں، وہ اُلفت تیری باتوں میں کہاں وہ اُلفت تیری باتوں میں کہاں اب جینے میں وہ بات کہاں، وہ رس کوئی خوابوں میں کہاں اب وہ دور کہاں، وہ اُلفت تیری باتوں میں کہاں اب جینے میں وہ بات کہاں، وہ رس کوئی خوابوں میں کہاں اب ہے تجارت اُلفت بھی سب، اب نہیں وہ مذہب کوئی اب ہے تجارت اُلفت بھی سب، اب نہیں وہ مذہب کوئی اب ہے دکھاوا مذہب بھی، اب اثر کوئی نالوں میں کہاں اب ہے دکھاوا مذہب بھی، اب اثر کوئی نالوں میں کہاں اب وہ دور کہاں، وہ اُلفت تیری باتوں میں کہاں وہ اُلفت تیری باتوں میں کہاں اب جینے میں وہ بات کہاں، وہ رس کوئی خوابوں میں کہاں محض تکلّف ہنسی تیری ساری، یہ کچھ اور کہاں محض تکلّف ہنسی تیری ساری، یہ کچھ اور کہاں اب چہرے سارے ہیں جھوٹے، ہے معصومی آئینوں میں کہاں اب چہرے سارے ہیں جھوٹے، ہے معصومی آئینوں میں کہاں اب وہ دور کہاں، وہ اُلفت تیری باتوں میں کہاں وہ اُلفت تیری باتوں میں کہاں اب جینے میں وہ بات کہاں، وہ رس کوئی خوابوں میں کہاں
दौर – trend
उलफ़त – love and affection
रस - interest
तिजारत – trade, commerce, transaction, merchandise
नालों – lamentations
महज़ - mere
तकल्लुफ़ – formality
मा'सूमी - innocence
© 2024 All Rights Reserved. Design by Sultanimator