Urdu script transliteration by Gurshabad آج کل سوتے ہیں کم نیند میں جاگتے ہیں ہم آج کل سوتے ہیں کم نیند میں جاگتے ہیں ہم آتے ہو جب خوابوں میں خوابوں میں جاگتے ہیں تیری قسم آج کل آج کل کھاتے ہیں تیری ہی قسم ملنےتجھ کو لیں جنم کیوں خدا سے فاصلے بن گئے کافر کیوں ہم۔ کھاتے ہیں تیری ہی قسم ملنےتجھ کو لیں جنم کیوں خدا سے فاصلے بن گئے کافر کیوں ہم۔ جس جگہ تیرے قدم اس جگہ نکلے یہ دم نکلی دل سے یہ دعا ہو قدم یہ خوش قدم خوابوں سے ڈرتے ہیں ہم خوابوں سے ملتے ہیں غم تُجھ کو ہی مانا سنم دیر تو تو ہی حرم تیری قسم تیری قسم کھاتے ہیں تیری ہی قسم ملنے تُجھ کو لیں جنم کیوں خدا سے فاصلے بن گئے کافر کیوں ہم کھاتے ہیں تیری ہی قسم ملنے تُجھ کو لیں جنم کیوں خدا سے فاصلے بن گئے کافر کیوں ہم کھاتے ہیں تیری ہی قسم ملنے تُجھ کو لیں جنم کیوں خدا سے فاصلے بن گئے کافر کیوں ہم کھاتے ہیں تیری ہی قسم، ملنے تُجھ کو لیں جنم، کیوں خدا سے فاصلے بن گئے کافر کیوں ہم تیری قسم تیری قسم
ख़ुश-क़दम – one whose arrival is auspicious
दैर – place of worship for non-muslims
हरम - mosque, the sacred enclosure of Makkah and Medina
© 2024 All Rights Reserved. Design by Sultanimator