وہ بات کہاں، وہ رحمت اب تیری آنکھوں میں کہاں اب وہ بات کہاں، وہ رحمت اب تیری آنکھوں میں کہاں کیا ملتی ہمیں راحت، اب وہ تیری رعایتوں میں کہاں بس ہیں شب بھر کے مہماں، پھر رہیں گے تیرے آسماں میں کہاں بس ہیں شب بھر کے مہماں، پھر رہیں گے تیرے آسماں میں کہاں، برسا دے بادل پیار کا کہ ٹھنڈک ایسی بارشوں میں کہاں کہ ٹھنڈک ایسی بارشوں میں کہاں شاید پتہ نہیں ان گلوں کو، شاید نادان ہیں سارے، شاید پتہ نہیں ان گلوں کو، شاید نادان ہیں سارے، جو تڑپن میرے دل میں ہے، بھنوروں کی دھڑکنوں میں کہاں۔ اب وہ بات کہاں، نہ ہے اب کوئی مہرِ خدا یہاں، نہ ہے زینت آئنوں میں اب، اور ہے وہ عصمتوں میں کہاں، اب وہ بات کہاں، وہ رحمت اب تیری آنکھوں میں کہاں،
रहमत – divine kindness
रि'आयतों – gestures of kindness, favours, concessions
शब-भर – only for the night
मेहर-ए-ख़ुदा - God's grace
जीनत - beauty
'इस्मतों - virtues of integrity, chastity
© 2024 All Rights Reserved. Design by Sultanimator