تڑپن ملی ہے کیوں یہ، ہمیں اُن کے پیار سے تڑپن ملی ہے کیوں یہ، ہمیں اُن کے پیار سے کیا ہو شکایتیں کوئی کیا ہو شکایتیں کوئی کیا ہو شکایتیں کوئی، خنجر گزار سے تڑپن ملی ہے کیوں یہ، ہمیں اُن کے پیار سے سب سنگ دل، ملے ہیں کیوں، ہر انتظار سے سب سنگ دل، ملے ہیں کیوں، ہر انتظار سے شاید خطا ہوئی ہے شاید خطا ہوئی ہے، دلِ سوگوار سے شاید خطا ہوئی ہے، دلِ سوگوار سے کیا ہو شکایتیں کوئی کیا ہو شکایتیں کوئی کیا ہو شکایتیں کوئی، خنجر گزار سے تڑپن ملی ہے کیوں یہ، ہمیں اُن کے پیار سے ویسے تو کم نہ تھیں کبھی، خوشیاں زمانے میں ویسے تو کم نہ تھیں کبھی، خوشیاں زمانے میں پر کیا کریں کہ ہم ہی تھے پر کیا کریں کہ ہم ہی تھے، انجم شکار سے پر کیا کریں کہ ہم ہی تھے، انجم شکار سے کیا ہو شکایتیں کوئی کیا ہو شکایتیں کوئی کیا ہو شکایتیں کوئی، خنجر گزار سے تڑپن ملی ہے کیوں یہ، ہمیں اُن کے پیار سے کافر نہ کر گلہ تو کبھی وہ خدا سے یہ کافر نہ کر گلہ تو کبھی وہ خدا سے یہ زاہد بھی غم زدہ ہے زاہد بھی غم زدہ ہے، وہ پروردگار سے زاہد بھی غم زدہ ہے، وہ پروردگار سے کیا ہو شکایتیں کوئی کیا ہو شکایتیں کوئی کیا ہو شکایتیں کوئی، خنجر گزار سے تڑپن ملی ہے کیوں یہ، ہمیں اُن کے پیار سے تڑپن ملی ہے کیوں یہ، ہمیں اُن کے پیار سے۔
तड़पन – pain of anxiety, agitation
ख़ंजर-गुज़ार - one who is expert in brandishing dagger or pointed knife
संग-दिल - stone hearted
दिल-ए-सोगवार - heart full of sorrows and anguish
अंजुम-शिकार - prey of destiny
गिला - complaint
काफ़िर - non-believer in God, atheist
ज़ाहिद - Sufi saint, hermit, believer and follower of religion and God
ग़म-ज़दा - afflicted, agrieved by life
परवरदिगार - God
© 2024 All Rights Reserved. Design by Sultanimator