یہ لو پھر گیا دل وہاں لو قدم چلے تیری اور پاؤں یہ کہے میں، نہ دل تیری یادوں کا یہ ہے دور بیچ کر کیوں سپنا میرا خواب یہ لے بازار سے آنکھیں میری دیکھیں تجھے دل میں میرے تو ہی رہے یہ لو پھر گیا دل وہاں جو بٹھا رکھا ہے میں نے ہاں چھپا رکھا ہے میں نے جو کہیں کسی کونے میں دل کے یا میری پلکوں کے ہاں ہیں چہرے کتنے یہاں ہاں مگر وہ چہرہ کہاں جو بٹھا رکھا ہے میں نے ہاں چھپا رکھا ہے میں نے جو کہیں کسی کونے میں دل کے یا میری پلکوں کے ہاں ہیں چہرے کتنے یہاں ہاں مگر وہ چہرہ کہاں یہ لو پھر گیا دل وہاں میری صبح کا تارا تو رت بہاروں کی بھی ہے تو تو نہیں تو پت جھڑ لگے یہ جہاں کی ہر وہ فضا بھیس میں خوشی کے ہے غم یا ہے غم یہ جاویداں سے میری صبح کا تارا تو رت بہاروں کی بھی ہے تو تو نہیں تو پت جھڑ لگے یہ جہاں کی ہر وہ فضا بھیس میں خوشی کے ہے غم یا ہے غم یہ جاویداں سے یہ لو پھر گیا دل وہاں لو قدم چلے تیری اور پاؤں یہ کہے میں، نہ دل تیری یادوں کا یہ ہے دور بیچ کر کیوں سپنا میرا خواب یہ لے بازار سے آنکھیں میری دیکھیں تجھے دل میں میرے تو ہی رہے یہ لو پھر گیا دل وہاں۔
कहे में – in control
पतझड़ – fall dry season
फ़ज़ा – ambience
भेस – disguise
जावेदाँ – eternal, permanent
© 2024 All Rights Reserved. Design by Sultanimator