دل کو ملنا وہ کوئی پہلی نِہا یاد آیا یاد جب جب کیا اُن کو تو کیا کیا یاد آیا پہلی بارش میں بھگونا وہ میرے دامن کا اُن کا پھر مجھ سے لپٹنے کا مزہ یاد آیا دل کو ملنا وہ کوئی پہلی نِہا یاد آیا بعد برسوں کے کسک آج اٹھی ہے دل میں پھر چاند دیکھا تو وہی ماہِ لقا یاد آیا ساتھ رہتے بھی تو اُن کے سوا کیا یاد آتا ہو کے اُن سے جدا اُن کے سوا کیا یاد آیا دل کو ملنا وہ کوئی پہلی نِہا یاد آیا بر کہاں آتی ہے اے دوست کوئی اُمیدیں نہ تھیں اُمید تو اُمیدِ شفا یاد آیا کھائی ہے چوٹ کئی زندگی سے بڑھ کر بھی جب و فا راس نہ آئی، بے وفا یاد آیا دل کو ملنا وہ کوئی پہلی نِہا یاد آیا نہ غموں میں کوئی طاقت تھی، نہ خوشیوں میں تھی کی محبت تو اندھیرا وہ گھنا یاد آیا مرنا دہلیز پہ اُن کی، نہ تھی قسمت اپنی آخری وقت وہ ظالم کیوں بڑا یاد آیا دل کو ملنا وہ کوئی پہلی نِہا یاد آیا
निहा – love
कसक - dragging pain
माह-ए-लक़ा - one whose face is beautiful like moon
बर - to realise like a dream etc.
उम्मीद-ए-शिफ़ा - hope for cure
रास - suitable
दहलीज़ - threshold
© 2024 All Rights Reserved. Design by Sultanimator