ناپائیدار جو، کیا ملے وہ بہار سے ناپائیدار جو، کیا ملے وہ بہار سے ہم کو ملی ہے آگ ہم کو ملی ہے آگ، کسی آبشار سے ناپائیدار جو، کیا ملے وہ بہار سے ناپائیدار جو، کیا ملے وہ بہار سے عُمرِ دراز بیتى، بڑے خشک زار میں عُمرِ دراز بیتی عُمرِ دراز بیتى، بڑے خشک زار میں تھی دل فگار زیست، کسی انتظار سے تھی دل فگار زیست، کسی انتظار سے ہم کو ملی ہے آگ ہم کو ملی ہے آگ، کسی آبشار سے ناپائیدار جو، کیا ملے وہ بہار سے ہم کیا سنائیں نالے، کسی گوش دار سے ہم کیا سنائیں نالے، کسی گوش دار سے کافر کو نہ سُنا، خدا نے اعتبار سے کافر کو نہ سُنا، خدا نے اعتبار سے ہم کو ملی ہے آگ ہم کو ملی ہے آگ، کسی آبشار سے ناپائیدار جو، کیا ملے وہ بہار سے
ना-पाएदार - transitory, momentary, inconstant
आबशार - waterfall, stream, water spring
गुल-'इज़ार - rosy-cheeked, pretty, sweetheart
रुखसार - cheeks, face
गोश्वार - hanging ear ring
उम्र-ए-दराज़ - long life
ख़ुश्क-ज़ार - barren and desolate land
दिल-फ़िगार - heartbroken, dejected, sad
ज़ीस्त - life
नाले - complaints, lamentations
गोश-दार - protector, guardian and one who listens
काफ़िर - one who see God in beloved and beloved in God
© 2024 All Rights Reserved. Design by Sultanimator