Urdu script transliteration by Gurshabad میں جانوں تیری آوارہ ہے نظر تو جانے میرا کیا ہے ہنر میں جانوں تیری آوارہ ہے نظر تو جانے میرا کیا ہے ہنر نہ تو جے پور کی جلیبی ہے، نہ تو بنگال کا رس گُلّا ہے تو تو آمچی بمبئی کے نُکّڑ کا، تیکھا تیکھا پاؤ-وڑا ہے تو تو ہے حُسنِ نمکین کا شوقین اور میں تیکھی تیکھی پاؤ-بھاجی ہوں کھا تو ضرور مجھے، پر تھوڑا تھوڑا کہ میں سالن کی مرچ ہوں تو تو ہے حُسنِ نمکین کا شوقین اور میں تیکھی تیکھی پاؤ-بھاجی ہوں کھا تو ضرور مجھے، پر تھوڑا تھوڑا کہ میں سالن کی مرچ ہوں مُنڈے، میرا گولف کورس فگر میں ہوں تیرا فل کورس ڈنر مُنڈے، میرا گولف کورس فگر میں ہوں تیرا فل کورس ڈنر مانا تیرا پرفیکٹ ہے فگر پھر نہ کہنا آوارہ ہے نظر مُنڈے، میرا پرفیکٹ ہے فگر آجا گر ذرا سا تجھ میں ہے جگر میرے گال گلابی، نین شرابی، میری جوانی ہے ووڈکا کا پیگ میں ایپیٹائزر بڑا رسکی، لگ نہ جائے تجھے رِنداں کا ٹیگ میں ہوں تیرا پورا یہ چھپن-بھوج تو گھور نہ کہ دیکھتے ہیں سب لوگ تو بھی تو نینا مجھ سے لڑا لے تو بھی تو کُڑئیے تھوڑا کھا لے مُنڈے، میرا گولف کورس فگر میں ہوں تیرا فل کورس ڈنر مُنڈے، میرا گولف کورس فگر میں ہوں تیرا فل کورس ڈنر مانا تیرا پرفیکٹ ہے فگر پھر نہ کہنا آوارہ ہے نظر مُنڈے، میرا پرفیکٹ ہے فگر آ جا گر ذرا سا تجھ میں ہے جگر نہ تو جے پور کی جلیبی ہے، نہ تو بنگال کا رس گُلّا ہے تو تو آمچی بمبئی کے نُکّڑ کا، تیکھا تیکھا پاؤ-وڑا ہے تو تو ہے حُسنِ نمکین کا شوقین اور میں تیکھی تیکھی پاؤ-بھاجی ہوں کھا تو ضرور مجھے، پر تھوڑا تھوڑا کہ میں سالن کی مرچ ہوں تو تو ہے حُسنِ نمکین کا شوقین اور میں تیکھی تیکھی پاؤ-بھاجی ہوں کھا تو ضرور مجھے، پر تھوڑا تھوڑا کہ میں سالن کی مرچ ہوں ے بے، تیرا گولف کورس فگر، تو ہے میرا فل کورس ڈنر بے بے، ہٹ تیرا گولف کورس فگر، اور سپر ہٹ فل کورس ڈنر لے جا گر ہے پٹانے کا ہنر کیونکہ میں ہوں تیرا فل کورس ڈنر۔
© 2024 All Rights Reserved. Design by Sultanimator