Urdu script transliteration by Gurshabad دل کے چھالے گر چھپانا چھوڑ دیں گے دل کے چھالے گر چھپانا چھوڑ دیں گے ڈرتے ہیں لوگ عشق کرنا چھوڑ دیں گے دل کے چھالے گر چھپانا چھوڑ دیں گے زلف لہرا کے چمن میں تم نہ جانا زلف لہرا کے چمن میں تم نہ جانا پھول شرما کے مہکنا چھوڑ دیں گے پھول شرما کے مہکنا چھوڑ دیں گے ڈرتے ہیں لوگ عشق کرنا چھوڑ دیں گے دل کے چھالے گر چھپانا چھوڑ دیں گے کب یہ ارمانوں کو ہوگی فکر میری کب یہ ارمانوں کو ہوگی فکر میری کب وہ دل کو یوں جلانا چھوڑ دیں گے، کب وہ دل کو یوں جلانا چھوڑ دیں گے ڈرتے ہیں لوگ عشق کرنا چھوڑ دیں گے دل کے چھالے تو اگر بس جا میرے اس دل میں ہم دم تو اگر بس جا میرے اس دل میں ہم دم پھر خدا کو دل میں لانا چھوڑ دیں گے پھر خدا کو دل میں لانا چھوڑ دیں گے ڈرتے ہیں لوگ عشق کرنا چھوڑ دیں گے دل کے چھالے گر چھپانا چھوڑ دیں گے
© 2024 All Rights Reserved. Design by Sultanimator