LYRICS of Khushiyon Kii Tarah

Romanised Title: Khushiyon Kii Tarah
Singer & Music : Priyanshi Srivastava | Manish S. Sharma
Author and Copyright Holder: Mahendra Dhirajlal Kamdar

Play

Hindi Lyrics English Lyrics

Urdu Lyrics Song Explanation

ہم ہوں تیرے اشکوں میں تو، ہم ہوں خوشیوں کی طرح ہم ہوں تیرے اشکوں میں تو، ہم ہوں خوشیوں کی طرح کاش دل میں ہوتے تم بھی کاش دل میں ہوتے تم بھی، چاہے زخموں کی طرح ہم ہوں تیرے اشکوں میں تو، ہم ہوں خوشیوں کی طرح ہم ہوں تیرے اشکوں میں تو، ہم ہوں خوشیوں کی طرح آج بھی رہتے ہو دل میں، تم بہاروں کی طرح آج بھی رہتے ہو دل میں، تم بہاروں کی طرح یاد بھی تیری ہے مجھ کو یاد بھی تیری ہے مجھ کو، اب سہاروں کی طرح ہم ہوں تیرے اشکوں میں تو، ہم ہوں خوشیوں کی طرح ہم ہوں تیرے اشکوں میں تو، ہم ہوں خوشیوں کی طرح ہے بہت گر، بس جا میرے تن میں روحوں کی طرح ہے بہت گر، بس جا میرے تن میں روحوں کی طرح چھوڑ دینا ساتھ پھر تم چھوڑ دینا ساتھ پھر تم، چاہے سانسوں کی طرح ہم ہوں تیرے اشکوں میں تو، ہم ہوں خوشیوں کی طرح ہم ہوں تیرے اشکوں میں تو، ہم ہوں خوشیوں کی طرح تیرے بن جاؤں کہاں میں، تیرے بن چاہوں کسے تیرے بن جاؤں کہاں میں، تیرے بن چاہوں کسے تو نہیں تو میں ہوں وہ تو نہیں تو میں ہوں وہ، مرجھائے پھولوں کی طرح ہم ہوں تیرے اشکوں میں تو، ہم ہوں خوشیوں کی طرح ہم ہوں تیرے اشکوں میں تو، ہم ہوں خوشیوں کی طرح


Contact us

Jukox Music Private Limited

Registered Office

C-1901, Oberoi Sky City,
Dattapada Road, Borivali East,
Mumbai 400066, Maharashtra, India.

Corporate Office

A-206, Hari Om Plaza, M. G. Road,
Borivali East,
Mumbai 400066, Maharashtra, India.

DMCA.com Protection Status