دیکھو میرے جذبوں کا سہارا گیا دیکھو دل کی ندیوں کا کنارا گیا دیکھو میری نمیوں کا ترارا گیا دیکھو میری ہنسیوں کا غبارا گیا دیکھو ملنے ساگر کو یہ ندیا چلی دیکھو درد و غم کا جو تھا چارا گیا دیکھو وہ ساجن سنگ چلی سسرال دیکھو میرے نبھ کا وہ ستارا گیا بیٹی کی بیدائی ہوئی بیٹی کی بیدائی ہوئی بیٹی کی بیدائی ہوئی بیٹی کی بیدائی ہوئی دیکھو دل سے دھڑکن کا یہ ہونا جدا دیکھو میری سانسوں کا گزارا گیا میرے سارے وہ سپنے سنہری گئے رتیوں کا میری وہ مہ پارا گیا رتیوں کا میری وہ مہ پارا گیا بیٹی کی بیدائی ہوئی بیٹی کی بیدائی ہوئی بیٹی کی بیدائی ہوئی بیٹی کی بیدائی ہوئی دل خالی اور آنکھیں یہ بھری ہے میری گھر ویراں کر کے میرا گلستاں گیا اُس کو کرنے کا لاڑ بہانا گیا دیکھو سج دھج کے پیارا چہرہ گیا دیکھو سج دھج کے پیارا چہرہ گیا بیٹی کی بیدائی ہوئی بیٹی کی بیدائی ہوئی بیٹی کی بیدائی ہوئی بیٹی کی بیدائی ہوئی آیا ہے اوسر خوشیوں کی یہ بیدا کا لو سورج ڈوبا، جو یہاں چاند اُگا مالک کیوں ایسا رشتہ بنایا تو نے کل تھا جو میرا آج پرایا ہوا کل تھا جو میرا آج پرایا ہوا بیٹی کی بیدائی ہوئی بیٹی کی بیدائی ہوئی بیٹی کی بیدائی ہوئی بیٹی کی بیدائی ہوئی۔
जज़्बों – emotions
नमियों – wetness of eyes
तरारा - continuous water falling
हँसियों – laughters
ग़ुबारा – balloon
दर्द-ओ-ग़म – pains and sorrows
चारा - cure
साजन – husband, beloved
ससुराल – in-law’s home
नभ - sky
गुज़ारा – subsisten
ce
सुनहरी – golden
रतियों – nights
मह-पारा – my daughter who is beautiful like moon
वीराँ – desert
गुलिस्ताँ - garden
लाड़ – act of pampering
सज धज के – embellished, adorned
अवसर – occasion
बिदा – farewell
© 2024 All Rights Reserved. Design by Sultanimator